download 4 17

پاکستان کی اس لڑائی کو ہر صورت میں ختم کرنگے۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھاکہ ‏پشاور میں ایک بار پھر کم ظرف اور کمینے دشمن نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے، اس جنگ میں پاکستان کی سپاہ ، سیاستدانوں، علماء، ٹیچرز، وکلاء، ڈاکٹرز غرضیکہ ہر شعبہ زندگی کے افراد نے اپنا لہودیا ہے، پاکستان کی اس لڑائی کو ہر صورت ختم کرکے ہی دم لیں گے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے