Screen Shot 2020 10 27 at 5.32.46 PM

پشاوردھماکے میں شہید طلباء کی میتیں ابائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور):پشاوردھماکے میں شہید طلباء کی میتیں ابائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی، شہید ہونے والوں میں دو طالب علموں کا تعلق افغانستان سے ہے،
شہدا کی میتیں الخدمت کے رضاکار ایمبولینس میں تورخم بارڈر کی جانب روانہ، دیگر شہدا کی میتیں بھی مدرسہ سے ابائی علاقوں کی جانب روانہ، دھماکے میں شہید ہونے والے ایک طالب علم کا تعلق ماشوخیل سے ہے، شہداء کی نماز جنازہ ان کے ابائی علاقوں میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا