download 9 5

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پشاور میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پشاور میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کی،
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں، درندے ہیں، دہشتگرد پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کے متزلزل نہیں کرسکتے ہیں، واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیئے بہترعلاج معالجے کو یقینی بنایا جائے، بلاول بھٹو زرداری کا دھماکے میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا، پی پی پی چیئرمین نے ملک میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم