64788499 1150369508484737 8323935138371076096 n 1

اسلام آباد پولیس اور لاءانفورسمنٹ ایجنسیز کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پشاوردھماکے کے بعد اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن جاری، پولیس اور لاءانفورسمنٹ ایجنسیز کا مشترکہ سرچ و کومنگ آپریشن، آپریشن نسٹ کے ملحقہ افغان بستیوں، کچی آبادیوں میں کیا گیا، آپریشن کے دوران 140گھروں، 350 مشکوک اشخاص کو چیک کیا گیا، اسلام آباد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد شہر کی سکیورٹی کو الرٹ رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:  بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملنے کا امکان