Untitled design 2020 10 17T203735.976 696x392 1

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق
وزیراعظم کی وزیر اعلی اور گورنر پنجاب سے ملاقات ہوگی، وزیراعظم انصاف ڈاکٹر فورم ہیلتھ ریفارمزکنوینشن میں شریک ہوں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد بھی کنوینشن میں شرکت کریں گی، تحریک انصاف کی جانب سے جنرل سیکرٹری عامر محمود کیانی اور چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی بھی شرکت کریں گے، کنونشن آج ایوان اقبال لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور