hafta e

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حضورﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کا معاملہ، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ کیا، وزیر مذہبی امور نے آج کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کی تجویزدی ہیں، اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی تجویز سے اتفاق کی، وزیراعظم کی ہفتہ عشق رسول کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت ، ہفتہ عشق رسول جمعتہ المبارک سے اگلے جمعہ 12 تا 19 ربیع الاول تک جاری رہے گا، صوبے بھی وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہفتہ عشق رسول منائیں گے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار