89 2

کرونا وائرس پھیلاو کے حوالے سے بی آر ٹی میں سفر ماسک سے مشروط

ویب ڈیسک (پشاور):کرونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے حوالے سے بی آر ٹی میں سفر ماسک سے مشروط، ترجمان ٹرانس پشاورکا کہنا ہے کہ شہری بی آر ٹی میں سفر کرتے وقت ماسک لازمی پہنیں، بس اور اسٹیشنز پر ماسک نہ پہننے والوں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی، خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی،ٹرانس پشاور کی ویجیلنس ٹیمیں بسوں اور اسٹیشنز کی چیکنگ کرینگی۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین