زمبابوے کے خلاف 15 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ اعلان

ویب ڈیسک: زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئیے پاکستان کا پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان، ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق ، عابد علی ، ، حارث سہیل شامل، وکٹ کیپر محمد رضوان ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف ، عماد وسیم ، عثمان قادر شامل، وہاب ریاض ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اور موسی خان شامل