وزیراعظم عمران خان کی 97 ویں یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ، وزیراعظم عمران خان کی 97 ویں یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد، ہمارے آباوَ اجداد نے سامراج کیخلاف جدوجہد میں ترک عوام کا ساتھ دیا، موجودہ عصری دور میں دونوں ممالک میں شراکت داری ناگزیر ہے،پاکستان ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔