کبل میں سکول کی چارگاڑیوں کو حادثہ پیش آیا ۔20بچے زخمی

ویب ڈیسک(سوات)کبل کے علاقہ علی گرامہ میں سکول وین کو حادثہ پیش آیا ہے۔علی گرامہ میں اسکول کی چارگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس زرائع کے مطابق حادثے میں اسکول کے بچوں سمیت 20بچے زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔