dead body 630 630 630 630 571 855 2

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، پولیس کے مطابق واقعہ میرعلی کے علاقے جیلر میں پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مسمی سفیرالرخمن ولد مغل خان شہید ہوئے، مذکورہ پولیس اہلکار گزشتہ شام مسجد میں نماز پڑھ رہاتھا کہ نامعلوم نقاب پوشوں نے پولیس اہلکار سمیت کئی افراد اغواء کرلئے، پولیس اہلکار کو قتل کرکے نعش اسی علاقے میں پھینک دی باقی افراد رہا کردئے، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال روانا کردیا گیا، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے