imran khan 8 1

وزیراعظم نے گریڈ 21 سے 22 میں افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک :وزیراعظم نے گریڈ 21 سے 22 میں افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی، خرم آغا کی گریڈ 22 میں ترقی ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان مقرر، کامران علی افضل کی گریڈ 22 میں ترقی ،اسپیشل سیکرٹری خزانہ مقرر،عشرت علی کی گریڈ 22 میں ترقی ، اسپیشل سیکتڑئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر،محسن مشتاق اسپیشل سیکرٹری مواصلات مقرر ،نوٹیفکیشن جاری، آصف حیدر شاہ کی گریڈ 22 میں ترقی ، اسپیشل سیکرٹری کابنیہ ڈویژن مقرر،مجیب الرحمان خان کی گریڈ 22میں ترقی ، آئی جی گلگت بلتستان مقرر، واجد ضیاء کی گریڈ 22 میں ترقی ، ڈی جی ایف آئی اے مقرر، ندیم ارشد کیانی کی گریڈ 22 میں ترقی ،اسپیشل سیکرٹری پٹرولیم مقرر،شہزاد خان بنگش کی گریڈ 22 میں ترقی،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مقرر، شیرعالم محسود کی گریڈ22 میں ترقی،اسپیشل سیکرٹری داخلہ مقرر، ارشد محمود کی گریڈ 22 میں ترقی، اسپیشل سیکرٹری آئی پی سی مقرر،سہیل راجپوت کی گریڈ 22 میں ترقی ، اسپیشل سیکرٹری کامرس مقرر، کاظم نیاز کی گریڈ 22 میں ترقی ،چیف سیکرٹری کے پی کے مقرر۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ،تجارت کو سیاست سے الگ رکھنے پر اتفاق