122797550 349550789657944 4254452964269401973 n

پشاور کے شہری فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف شہری سراپا احتجاج، احتجاج میں کثیر تعداد میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں، جس پر فرانس کے خلاف نعرے درج ہے، مظاہرین کا آقائے دو جہاں پر درودوسلام،رسولﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،مظایرہن کا کہنا ہے کہ فرانس سے تمام سفارتی تعلقات ختم کیں جائے، فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے، فرانس کی مصنوعات سے بائیکاٹ کیا جائے، فرانس نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے، اقوام عالم گستاخانہ خاکوں کا نوٹس لے، وزیراعظم پاکستان عالمی سطح پر اس مسلے کو اٹھائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ