آج جس طرح عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ شیخ رشید احمد

ویب ڈیسک(راولپنڈی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوس کیلئے لگائے گئے میلاد اسٹیج پر موجود ہے۔مرکزی جلوس کچھ ہی دیر میں قدیمی جامع مسجد سے شروع ہوگا ۔
آج جس طرح عاشقان رسول نکلے ہیں وہ قابل ستائش ہے ۔ہم اپنی جرات مند افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ہم پاک فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہفوج ملک و قوم کی محافظ ہے سلوٹ پیش کرتے ہیں۔