جشن عید میلاد النبی ۖکا سب سے بڑا جلوس مدرسہ انوار الرضا پہنچ گیا

ویب ڈیسک (ٹانک).جشن عید میلاد النبی کا سب سے بڑا جلوس مدرسہ انوار الرضا پہنچ گیا۔پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے