زنیب جنسی زیادتی وقتل کیس -ملزم برہان الدین نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی

ویب ڈیسک(چارسدہ)زنیب جنسی زیادتی وقتل کیس میں ملزم برہان الدین نے ایڈیشنل سیشن جج اجمل طاہرکے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیسذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف زنیب کے والد نے سول جج شیرازفردوس کے عدالت میں 164کے تحت مقدمہ درج کیا تھا

۔زنیب کے والد احترارمنیرریحان الدین نے ملزم لعل محمد عرف بڈا پر ممنوع گولیاں فروخت کی تھی۔