پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں عید میلاد النبی ۖ کی مناسبت سے تقریب

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں عید میلاد النبی ۖ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تمام کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کی گرائونڈ میں جانے سے قبل ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔