پشاور بی آر ٹی بس اور گدھا گاڑی میں ٹکر

ویب ڈیسک(پشاور)بی آر ٹی پشاور کی فیڈر روٹ سٹاپ پر کھڑی بس کو اچانک گدھا ریڑی کی ٹکر لگ گئی۔ کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہو اہے۔ گدھا ریڑی کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماری اور وہ بی آر ٹی کی کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔بس عملہ اور مسافر محفوظ رہے ہیں۔