پشتخرہ میں نامعلوم افراد نے بم نما چیز گرادی

ویب ڈیسک(پشاور)بارگین رینگ روڈ علاقہ تھانہ پشتخرہ میں نامعلوم افراد نے بم نما چیز پھینک دی ہے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔یاد رہے کہ مذکورہ بارگین مالک نورجمیل ولد گل مرجان سکنہ باڑہ حال سفید ڈھیری کو افغانستان نمبر سے بھتہ دینے کی کال آئی تھی مقام بالا پر پولیس اور بی ڈی ایس کی نفری پہنچ گئی ہے۔