5ec8b71387173 1

جمرود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سکول چوکیدار جاں بحق

ویب ڈیسک(جمرود): پولیس ذرائع کے مطابق سردار کلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سکول چوکیدار جاں بحق۔ نامعلوم موثر سائیکل سوار واقعہ کے بعد فرار، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جمرود سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا