مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک(مکہ مکرمہ )مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی گئی ہے۔ڈرائیورمسجد کے جنوبی حصے کے اطراف کی روڈ پرتیزرفتارمیں گاڑی چلارہا تھا جورکاوٹوں کو عبورکرتا ہوا مسجد میں داخل ہوا۔
گاڑی صحن میں داخل ہونے کے بعد مسجد کے بیرونی دروازے سے ٹکراگئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،تاہم گاڑی کے ڈرائیورکوفوری طورپرگرفتارکے پبلک پراسیکیوشن افسر کے حوالے کردیا گیا۔کار قبضے میں لے لی گئی ،حملہ آوکو ر گرفتارکر کہ واقعے کی تحقیقات جاری۔