وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسو س

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیراعظم عمران خان نے ترکی زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسو س کیا ہے ۔و زیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام کے زریعے ترکی کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم ترک صدر اور عوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔انکا کہناتھا کہ ہم 2005 کے زلزلے میں ترکی کی امداد کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے