وفاقی وزیر شبلی فراز کاترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ کا اظہار

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے کہا کہ آزمائش اور مشکل کی اس گھڑی میں ترک بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں