fc3b2d27 4111 46bd b56f 359c51dc4d1e

پشاور میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگئے، ڈاکٹر سلطان زیب کئی دنوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، پرووفیشل ڈاکڑرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر سلطان زیب حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں زیرعلاج تھے، پی ڈی اے کے مطابق ڈاکٹرز کمیونٹی طب کے شعبے میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھے گی، ڈاکٹر سلطان زیب کی نماز جنازہ آج 11بجے بونیر میں ادا کی جاے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے، چترال میں تین پرچے ملتوی