536686 1663228 updates

کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر سلطان زیب کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار۔ وزیراعلی محمود خان

وزیراعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر سلطان زیب کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار
ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر سلطان زیب کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار، شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، وزیراعلی محمود خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز کی خدمات قابل ستائش ہیں، شہری کورونا وباء سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں:  چین اور روس کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے، ولادیمیر پیوٹن