209828 101552 updates

ہمارے سیاسی اختلافات ہے لیکن ثناء اللہ زہری نے قبائلی تنازع بنا دیا۔ سردار اختر مینگل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ہمارے سیاسی اختلافات ہے، سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ لیکن ثناء اللہ زہری نے قبائلی تنازع بنا دیا، ثناء اللہ زہری کے کوئٹہ جلسے میں شرکت کے حوالے سے تحفظات مسلم لیگ ن کی قیادت کے سامنے رکھے تھے، کوئٹہ جلسے میں ہمارے کارکن اور ثناء اللہ زہری کے حامیوں میں تصادم کا خدشہ تھا، ثناء اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کا فیصلہ تھا، ہم نے ثناء اللہ زہری سے متعلق تحفظات مسلم لیگ ن کی قیادت کو پہنچایا تھا۔

مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار