537425 28243072

ہری پورمیں کرونا کیس دوبارہ بڑھنے لگے۔ 800 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (ہری پور):ہری پورمیں کرونا کیس دوبارہ بڑھنے لگے،اب تک 800 سے زیادہ افراد میں کرونا ٹسٹ پازیٹو آئے ہیں،ڈی ایچ اوکا کہنا تھا کہ جو تمام کرونا پازیٹو کیس شفایاب ہوئے تھے، کرونا وائرس کی دوسری لہر جاری، ہری پور میں 20 کرونا پازیٹو کیس ہوم کورنٹین پر ہیں، آج 14 افراد کے کرونا ٹسٹ پازیٹو آئے، ہری پور کے سکولوں کے علاوہ ہر سطع پر ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار