Coronavirus KPK 1 1

خیبر پختونخوا میں گذشتہ روز کورونا سے 3 افراد جاںبحق ہوئے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا میں گذشتہ روز کورونا سے 3 افراد جاںبحق ہوئے ہیں۔محکمہ صحت رپورٹ کے مطابقصوبہ میں کورونا سے جاںبحق افراد کی تعداد 1284 ہوگئی ہیں۔صوبہ میں گزشتہ روز 133 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 40 ہزار 22 ہوگئی جبکہ 37 ہزار 829 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تائیوان میں‌ قیامت خیز زلزلہ، 9 افراد ہلاک، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا