.

سکریٹری ہیلتھ کورونا کیسز اور سہولیات کا جائزہ لینے چترال پہنچ گئے

ویب ڈیسک (چترال): وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت پر سکریٹری ہیلتھ کورونا کیسز اور سہولیات کا جائزہ لینے چترال پہنچ گئے، سردی برھتے ہی چترال میں کیسز بڑھنے سے وزیر اعلی نے ہداہت تھی،سکریڑی ہیلتھ امتیاز حسین شاہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال عرفان الدین نے مختلف اپستالوں میں انتطامات کا جائزہ لیا، اپر چترال میں کورونا ٹسٹنگ کے لیے اضافی کٹس بھی فرار دی، عرفان الدین کا کہنا تھا کہ چترال میں کورونا ٹسٹنگ 24 گھنٹے کر دی، سکریڑی محکمہ صحت اسکولوں میں بڑھتے ہوئے کیسز کا بھی جائزہ لیں گے، چترال سمیت صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کیسز کا تناسب 3 فیصد سے زائد ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع