117999235 2595704384074901 2789124837050339405 n

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (راولپنڈی ): راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمر بھی کورونا کا شکار،کورونا کے شکار ڈاکٹر عمر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈاکٹر عمر چئیرمین الائیڈ اسپتال اور آر آئی سی کے قائم مقام سربراہ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  تربت،پاک بحریہ کےایئربیس پرحملےکی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک