Screen Shot 2020 11 07 at 12.32.15 PM

جامعہ پشاور کانوکیشن کورونا وبا کے پیش نظرملتوی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وبا کے پیش نظر جامعہ پشاور کا کانووکیشن ملتوی کردیاگیا ہے۔سیشن 2018 کیلئے کانووکیشن 14 نومبر کو ہونا تھا ۔ترجمان جامعہ کے مطابق کورونا کے دوسرے لہر کی وجہ سے کئی تقریبات ملتوی کردی گئی ہیں۔
حکومت نے جامعات کوبڑے تقریبات نہ کرنے کی ہدایت کی ہیتاہمحکومتی احکامات کے تحت کانووکیشن کو تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی