DalJc gW4AAae S

صوابی میں کرونا وبا کے پیش نظر وومن یونیورسٹی میں کلاسز بند

ویب ڈیسک(صوابی) صوابی میں کرونا وبا کے پیش نظر وومن یونیورسٹی میں کلاسز بندکر دی گئیں ہیں ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کہ مطابق15دن تک طالبات یونیورسٹی نہیں آئینگی ۔طالبات آن لائن کلاسسز لی جائے ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی