201106 joe biden wilmington jm 2259 c39447bbff9e2db935e65b20c9011e6b.focal 760x380 1

‏جوبائیڈن سب سے زیادہ ووٹ لے کر امریکا کے 46 ویں صدر منتخب

‏ویب ڈیسک: جوبائیڈن نے پنسلوینیا سے کامیابی سمیٹ لی، جوبائیڈن نے 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے، جوبائیڈن نے ٹرمپ کو نیواڈا میں بھی شکست دے دی، جوبائیڈن نے نیواڈا کے 6 الیکٹورل ووٹ بھی حاصل کرلیے، ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس امریکی نائب صدر منتخب ہوگئے۔ جوبائیڈن کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اپنی قوم کے اعتماد پر پورا اتروں گا، میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ امریکیوں نے مجھے قیادت کیلئے منتخب کیا، ہمارا راستہ کٹھن ہوگا، میں تمام امریکیوں کا صدر رہوں گا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ