hari

کورونا وباء میں ہری پور کے 937 افراد متاثر ہوئے

ویب ڈیسک (ہری پور):DHO ہری پور کے مطابق کورونا وباءمیں ہری پور کے 937 افراد متاثر ہوئے، 937 کورونا متاثر افرادمیں سے 863 افراد شفایاب ہوئے، ہری پور میں اب تک کورونا متاثر 17 افراد فوت ہوئے، ہری پور میں اب تک مزید 57 کورونا متاثر افراد گھروں میں کورنٹین پر ہیں، 57 کورونا مریضوں کا انکے گھروں میں علاج جاری ہے، نئے کورونا کیسوں میں دو گورنمنٹ سکولوں کی طالبات بھی شامل ہیں، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بگڑہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے صالح کی چار طالبات کرونا پازیٹو ہیں۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید