download 4 25

ہری پورمیں کورونا کے مزید 10 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں مزید 10 کیس کورونا کے مثبت آگئے، ہری پورمیں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 35 ہوگئی تھی، گزشتہ شام کو7 کورونا کیسز مثبت مریض صحیت یاب ہوئے، 7 مریضوں کی صیحت یابی کے بعد 28 رہ گئی، نئے کورونا کیسوں میں 2 گورنمنٹ سکولوں کی طالبات بھی شامل ہیں، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بگڑہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے صالح کی 4 طالبات کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی