پی ایس ایل پلے آف میچ: کراچی کنگز نے فائنل میں جگہ بنا لی

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ 2020ء کے پہلے پلے آف مقابلے میں سپر اوور میں کراچی کنگنز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

کراچی کنگز نے سپر اوور میں 13 رنز بنائے۔ ردر فورڈز نے 11 رنز بنائے۔ شرجیل نے ایک سکور بنائے۔ سہیل تنویر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

کراچی کنگز کے محمد عامر کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ملتان سلطانز ہدف کے تعاقب میں 9 رنز بنا سکی.