1280px Panoramic View of Village Borki Parachinar Kurram Agency

پاراچنارمیں آدھی رات سے موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوگئی

ویب ڈیسک(پاراچنار) بارش پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میںآدھی رات سے موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوگئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اتوار کی رات تک جاری رہیگا ۔تقریبا 2 مہینوں کے بعد ہونی والی اس بارش سے علاقے میں بننے والی دھول ،گردو غبار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ موسم کی تبدیلی میں شروع ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے سے روکنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی , عوام الناس نے بارش کے شروع ہونے پر شکر الہی ادا کیا اور خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا