خیبر پولیس کے مطابق باڑہ سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ. ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر): پولیس کے مطابق باڑہ سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ملزمان فرار، جاں بحق شخص کا تعلق زخہ خیل قبیلے سے ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔