پاکستان سپر لیگ فائنل میچ کے لیے چارسدہ کے شائقین بےتاب

ویب ڈیسک (چارسدہ): پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لیے چارسدہ کے شائقین بے تاب ہے،
چارسدہ کے کرکٹ شائقین نے آج رات کو ہونے والے فائنل میچ کیلئے اکثریت نے کراچی کنگز کو فیورٹ قراردیا۔