senate 750x430 1

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمرودکا دورہ کیا

ویب ڈیسک (جمرود)سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے جمرودکا دورہ کیا۔ سینٹ صادق سنجرانی نے منتخب نمائندوں کے ہمراہ سینٹر الحاج تاج محمد افریدی کے حجرے میں آمد ہوئے، سینٹر الحاج تاج محمد افریدی کے بھائی قابل شیر آفریدی کے وفات پر فاتح خوانی کی، صادق سنجرانی کچھ دیر کے لیے یہاں پر ٹہرے اور واپس چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ