جمرود ٹیڈی بازار میں کیری ڈبہ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):ٹیڈی بازار میں کیری ڈبہ الٹ گیا،کیری ڈبہ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خاتون کی حالتِ تشویشناک بتائی جاتی ہے۔