شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیربالا میں کورونا کے کیسز مثبت آنے پر 4 شعبہ جات 5 دن کیلئے بند

ویب ڈیسک (پشاور):شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیربالا میں کورونا کیسز سامنے اگئے، مثبت کیسز آنے پر 4 شعبہ جات 5 دن کیلئے بند، کمپیوٹر سائنس ، جیالوجی، ایگریکلچر اور بائیوٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ شامل، رجسٹرار افس کی جانب سے شعبہ جات کی بندش کا اعلامیہ جاری،اعلامیہ کے مطابق متعلقہ شعبہ جات میں ان لائن کلاسز جاری رہیں گے۔