کامسیٹس یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر معیز کرونا کے باعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کامسیٹس یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر معیز کرونا کے باعث انتقال کرگئے، یونیورسٹی کا رجسٹرار آفس کرونا کیسز کے باعث بند کردیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کو متعدد کرونا کیسز کے باوجود تاحال بند نہیں کیا گیا۔