افغانستان کرکٹ ٹیم کا وزیراعظم عمران خان کوبیٹ کاتحفہ

ویب ڈیسک: کابل میں ایک ملاقات میں افغان کرکٹرزنےدستحط شدہ بیٹ وزیراعظم عمران خان کوپیش کیا.

افغان کپتان اصغرافغان کاوزیراعظم عمران خان سےپاک افغان کرکٹ سریزکرانےکامطالبہ،کپتان اصغرافغان نے کہا کہ چاہتاہوں پاکستان اورافغانستان کےمابین دوستی سیریزکاانعقادہ ہو.

وزیراعظم نے ملاقات کے دوران کہا کہ میری بھی یہی رائےہےپاکستان اورافغانستان کےدرمیان سیریزجلدہونی چاہیے،وزیراعظم عمران خان نےافغانستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کی، افغان کرکٹ ٹیم موجودہ دورمیں اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے وزیراعظم عمران خان.