جنوبی وزیرستان میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا،
تمام صوبوں میں سے جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے 8 ٹیمیں شریک ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر سے 200 کھلاڑیوں نے چیمپیئن شپ میں حصہ لیا ہے، چمپیئن شپ میں وزیرستان کی ٹیم کی پہلی پوزیشن رہی جبکہ کے پی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی ہے۔چیمپیئن شپ کا انعقاد ایف سی کے پی کی جانب سے کیا گیا ۔