جنوبی وزیرستان میں 28 پولیس اہلکاروں کو برخاست کردیا گیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):پولیس ذرائع کے مطابق 28 پولیس اہلکاروں کو برخاست کردیا گیا، برخاست ہونے والے اہلکار پولیس ٹریننگ میں شرکت نہیں کررہے تھے،برخاست ہونے والے سابقہ خاصہ دار اہلکار تھے جو فاٹا مرجر کے ساتھ ہی پولیس فورس میں ضم ہوئے تھے۔