شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق

ویب ڈیسک (میرانشاہ):پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، نامعلوم افراد کے فائرنگ سے گاوں میرعلی وزیر سے تعلق رکھنے والا محمد موقع پر جاں بحق، لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا ہے،پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہیں.