پشاور: خیبر ٹیچینگ ہسپتال میں کلاس فور ملازمین کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورخیبر ٹیچینگ ہسپتال میں کلاس فور ملازمین کورونا وباء میں مبتلا ہیں، ایی این ٹی وارڑ کے چیرمین اور مزید 5 ڈاکٹرز میں بھی کورونا واٸرس کی تصدیق ہوگئی ہے،

کویڈ ٹیسٹ کروانے کے بعد طبی عملہ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں۔