AP 20072354595461

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 307 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 307 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت کے مطابق ایبٹ آباد سے مزید 1 شخص جاں بحق ہوگیا، خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1 ہزار 319 ہوگئی، خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار 359 تک پہنچ گئی، صوبہ بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 2 ہزار 393 ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا، خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے