بنوں میں پولس کی گاڑی اور چنک چی کے درمیان تصادم، بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں ڈی ایس پی سرداد خان کی گاڑی اور چنگ چی رکشہ کے درمیان حادثہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور والد زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، حادثہ بنوں ڈی آئی خان روڈ پر لیبر کالونی کے قریب پیش آیا ہیں۔